hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39996

.

كنز العمال

39996
Kanz al-Ummal
39983- نهى أن يقتل شيء من الدواب صبرا."حم، م، هـ عن جابر".
٣٩٩٨٣۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی بھی جانور کو باندھ کر قتل کرنے سے منع کیا ہے۔ مسند احمد، مسلم، ابن ماجۃ عن جابر