hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39999

.

كنز العمال

39999
Kanz al-Ummal
39986- من قتل عصفورا بغير حقه سأله الله تعالى عنه يوم القيامة. قالوا: وما حقه؟ قال: يذبحه ذبحا ولا يأخذ بعنقه فيقطعه."حم، طب والشيرازي في الألقاب، طب، ق - عن ابن عمرو".
٣٩٩٨٦۔۔۔ جس نے کسی چڑیا کو ناحق قتل کیا اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کے بارے میں پوچھیں گے، لوگوں نے عرض کیا : اس کا حق کیا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسے اچھی طرح ذبح کرے اور اس کی گردن سے پکڑکرنہ کاٹے۔ مسنداحمد، طبرانی والشیرازی فی الالقاب، طبرانی، بیھقی عن ابن عمرو