hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40001

.

كنز العمال

40001
Kanz al-Ummal
39988- جزى الله العنكبوت عنا خيرا! فإنها نسجت علي وعليك يا أبا بكر في الغار حتى لم يرنا المشركون ولم يصلوا إلينا."الديلمي - عن أبي بكر".
٣٩٩٨٨۔۔۔ اللہ تعالیٰ مکڑی کو ہماری طرف سے اچھا بدلہ دے، اس لیے کہ اس نے مجھ پر اور ابوبکرتم پر غار میں جالاتنا تھا، جس کی وجہ سے مشرکین نے نہ ہمیں دیکھا اور نہ ہم تک پہنچ سکے۔ الدیلمی، عن ابی بکر، کلام :۔۔۔ الضعیف ١٨٩۔