hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40010

.

كنز العمال

40010
Kanz al-Ummal
39997- خلق الإنسان والحية سواء، إن رآها أفزعته، وإن لدغته أوجعته، فاقتلوها حيث وجدتموها."الطيالسي - عن ابن عباس".
٣٩٩٩٧۔۔۔ انسان اور سانپ برابر پیداکئے گئے ہیں، اگر اسے دیکھتا ہے تو ڈرجاتا ہے، اگر اسے ڈسے توا سے تکلیف پہنچاتا ہے لہٰذاجہاں بھی اسے پاؤمارڈالو۔ الطیالسی، عن ابن عباس، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٢٨٣٧۔