hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40015

.

كنز العمال

40015
Kanz al-Ummal
40002- من رأى حية فلم يقتلها مخافة طلبها فليس منا."طب - عن أبي ليلى".
٤٠٠٠٢۔۔۔ جس نے سانپ کو دیکھ کر اس ڈر سے قتل نہیں کیا کہ وہ اس کے پیچھے پڑجائے گا وہ ہم میں سے نہیں ۔ طبرانی فی الکبیر عن ابی لیلی