hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40018

.

كنز العمال

40018
Kanz al-Ummal
40005- اقتلوا الحية، اقتلوا ذا الطفيتين والأبتر، فإنهما يطمسان البصر ويستسقطان الحبل."حم، ق، د، هـ, ت - عن ابن عمر".
٤٠٠٠٥۔۔۔ سانپ کو قتل کیا کرو اور دو نقطوں والے اور دم کٹے سانپ کو ماراکرو کیونکہ یہ دونوں آنکھ کی تلاش میں رہتے ہیں اور حمل گرادیتے ہیں۔ مسنداحمد، بیھقی، ابوداؤد، ترمذی عن ابن عمر