hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40021

.

كنز العمال

40021
Kanz al-Ummal
40008- اقتلوا الحيات والكلاب، اقتلوا ذا الطفيتين والأبتر، فإنهما يلتمسان البصر ويستسقطان الحبل."م - عن ابن عمر".
٤٠٠٠٨۔۔۔ کتوں اور سانپوں کو مارا کرو دو نقطوں والے اور دم کٹے سانپ کو مارا کرو کیونکہ یہ دونوں آنکھ کی تلاش میں رہتے ہیں اور حمل گرادیتے ہیں۔ مسلم، عن ابن عمر