hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40026

.

كنز العمال

40026
Kanz al-Ummal
40013- لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها، كلها، فاقتلوا منها كل أسود بهيم، وما من أهل بيت يربطون كلبا إلا نقص من عملهم كل يوم قيراط، إلا كلب صيد أو كلب حرث أو كلب غنم."حم، ت ن، هـ - عن عبد الله بن مغفل".
٤٠٠١٣۔۔۔ اگر کتے ایک گروہ نہ ہوتے تو میں ان سب کو قتل کرنے کا حکم دے دیتا البتہ ان میں کالے سیاہ کو مار ڈالو شکار، کھتی اور بکریوں کے کتے کے علاوہ جو گھروالے بھی کسی کتے کو باندھ کر رکھیں گے ان کے عمل سے ہر روز ایک قیراط کم ہوجائے گا۔ مسنداحمد، ترمذی، نسائی، ابن ماجۃ عن عبداللہ بن مغفل