hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40032

.

كنز العمال

40032
Kanz al-Ummal
40019- من قتل وزغا في أول ضربة كتبت له مائة حسنة ومن قتلها في الضربة الثانية فله كذا وكذا حسنة، ومن قتلها في الضربة الثالثة فله كذا وكذا حسنة."د، ت، هـ, حم - عن أبي هريرة".
٤٠٠١٩۔۔۔ جس نے پہلی بار میں چھپکلی کو مارڈالا اس کے لیے سو نیکیاں لکھی جائیں گی اور جس نے دوسری ضرب میں رڈالا اس کے لیے اتنی اتنی نیکیاں ہیں اور جس نے تیسری ضرب میں سے مارڈالا اس کے لیے سو نیکیاں لکھی جائیں گی اور جس نے دوسری ضرب میں مارڈالا اس کے لیے اتنی اتنی نیکیاں ہیں اور جس نے تیسری ضرب میں اسے مارڈالا کی انتی انتی نیکیاں ہیں۔ ابودؤد، نسائی۔ ابن ماجۃ، مسند اجسد عن ابوہریرہ