hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40036

.

كنز العمال

40036
Kanz al-Ummal
40023- فقدت أمة من بني إسرائيل لا يدرى ما فعلت! وإني لا أراها إلا الفأر، ألا ترونها إذا وضع لها ألبان الإبل لم تشرب، وإذا وضع لها ألبان الشاة شربت."حم، ق - عن أبي هريرة".
٤٠٠٢٣۔۔۔ بنی اسرائیل کا ایک گروہ گم ہوگیا اس کے بارے میں علم نہیں کہ اس کے ساتھ کیا ہوا۔ ؟ مجھے لگتا ہے وہ چوہے ہی ہیں۔ کیا تم انھیں دیکھتے نہیں کہ جب ان کے سامنے اونٹوں کا دودھ رکھاجائے تو نہیں پیتے، اور جب بکریوں کا دودھ رکھاجائے توپی لیتے ہیں۔ مسنداحمد، بخاری مسلم عن ابوہریرہ