hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40049

.

كنز العمال

40049
Kanz al-Ummal
40036- لولا أن الكلاب أمة من الأمم أكره أفنيها بقتلها لأمرت، فاقتلوا منها كل أسود بهيم فإنه شيطان، ولا تصلوا في معاطن الإبل فإنها خلقت من الجن، ألا ترون إلى هيئتها وإلى عيونها إذا نظرت، وصلوا في مرابض الغنم فإنها أقرب إلى الرحمة."طب - عن عبد الله بن مغفل المزني".
٤٠٠٣٦۔۔۔ اگر کتے ایک گروہ نہ ہوتے مجھے ناپسند ہے کہ میں انھیں قتل کے ذریعے فنا کردیتاتو میں حکم دے دیتالہٰذا ان میں سے ہر سیاہ کالے کتے کو مارڈالو کیونکہ وہ شیطان ہے اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھاکرو کیونکہ یہ جنون سے پیداکئے گئے ہیں کیا تم ان کی ہیئت اور آنکھوں کو نہیں دیکھتے جب یہ دیکھتے ہیں۔ اور بکری کے باڑوں میں نماز پڑھ لیاکرو کیونکہ وہ رحمت کے زیادہ قریب ہیں۔ طبرانی فی الکبیر عن عبداللہ بن مغفل المزنی