hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40051

.

كنز العمال

40051
Kanz al-Ummal
40038- لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها، فاقتلوا منها كل أسود بهيم، ومن اقتنى كلبا بغير صيد ولا زرع ولا غنم آوى إليه كل يوم قيراط مثل أحد، وإذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات إحداهن بالبطحاء."طس - عن علي".
٤٠٠٣٨۔۔۔ اگر کتے ایک گروہ نہ ہوتے تو میں انھیں مار ڈالنے کا حکم دے دیتا، البتہ ان میں سے سیاہ کالے کتے کو مارڈالا کرو، جس نے شکار، کھیتی اور بکری کے کتے کے علاوہ کوئی کتاپالا توروزانہ اس سے ایک قیراط احد کی مقدار نکل جائے گا۔ جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتامنہ ڈال دے توا سے سات مرتبہ دھولیاکرو ایک مرتبہ منی سے۔ طبرانی فی الاوسط علی