hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40062

.

كنز العمال

40062
Kanz al-Ummal
40049- من قتل في عميا أو رميا يكون بينهم بحجر أو سوط فعقله عقل خطأ، ومن قتل عمدا فهو قود يديه، فمن حال بينه وبينه فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين."د، ن، هـ عن ابن عباس"
٤٠٠٤٩۔۔۔ جو شخص اندھا دھند لڑائی میں مارا گیا جو ان کے درمیان تیراندازی پتھراؤ یا کوڑوں کے ذریعہ ہوئی ہو تو اس کی دیت (قتل) خطا کی دیت ہے اور جس نے جان بوجھ کر کسی کو قتل کردیا تو (اس کی سزا) قصاص ہے جو اس کی ادائیگی میں حائل ہوا اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہو۔ ابوداؤد، نسائی، ابن ماجۃ عن ابن عباس