hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40067

.

كنز العمال

40067
Kanz al-Ummal
40054- على كل بطن عقولة."حم، م - عن جابر".
٤٠٠٥٤۔۔۔ ہر بطن پر دیت ہے۔ مسنداحمد، مسلم عن جابر فائدہ۔ انساب عرب کے چھ مراتب ہیں۔ شعب، قبیلہ، عمارۃ، بطن، فخد فصیلہ شعب پہلانسب جیسے عدنان، قبیلہ جس میں شعب کے انساب منقسم ہوں عمارہ جس میں قبیلہ کے انساب منقسم ہوں۔ بطن جس میں عمارہ کے انساب منقسم ہوں، فخذجس میں بطن کے انساب منقسم ہوں، فیصلہ جس میں فخذ کے انساب سماجائیں اس لحاظ سے خزیمہ شعب، کنانہ قبیلہ قریش عمارہ، قصی بطن اور ہاشم فخذ اور عباس فصیلہ ہیں۔ القانون فی اللغہ مطبوعہ نور محمد کتب خانہ آرام کراچی