hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40079

.

كنز العمال

40079
Kanz al-Ummal
40066- ألا! إن دية الخطأ شبه العمد بالسوط والعصا مغلظة مائة من الإبل، منها أربعون خلفة في بطونها أولادها، ألا إن كل دم ومال ومأثرة كانت في الجاهلية تحت قومي، إلا ما كان من سقاية الحاج وسدانة البيت فإني قد أمضيتها لأهلها."حم، ق - عن ابن عمر".
٤٠٠٦٦۔۔۔ خبردار ! (قتل) خطا کی دیت اس قتل عمد کی طرح ہے جو کوڑوں اور لاٹھیوں کے ذریعہ ہو، جس میں سو اونٹ (واجب الادائ) ہیں ان میں سے چالیس حاملہ اونٹیاں ہوں، آگاہ رہوہروہ خون، مال اور نقل جو جاہلیت میں تھی، وہ مرے قدموں تلے ہے۔ اور یہ بھی سن رکھو ! کہ حاجیوں کو پانی پلانے اور بیت اللہ کی جو خدمت تھی میں نے اسے انہی لوگوں کے لیے باقی رکھا ہے۔ مسنداحمد، بخاری مسلم عن ابن عمر