hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40122

.

كنز العمال

40122
Kanz al-Ummal
40109- تقاس الجراحات ثم يستأنى بها سنة ثم يقضى فيها بقدر ما انتهت إليه."عد، ق - عن جابر".
٤٠١٠٩۔۔۔ زخموں کا انداز ہ لگایا جائے پھر ایک سال تک انتظار کیا جائے پھر وہ جس مقدارکو پہنچیں اس کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔ ابن عدی، بیھقی عن جابر