hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40128

.

كنز العمال

40128
Kanz al-Ummal
40115- من قتل نفسا معاهدة بغير حقها لم يرح رائحة الجنة، وإن ريحها لتوجد من مسيرة خمسمائة عام."طب، ك - عن أبي بكرة".
٤٠١١٥۔۔۔ جس نے کسی معاہد کو ناحق قتل کیا تو وہ جنت کی خوشبو نہیں پائے گا۔ اگرچہ اس کی خوشبو پانچ سو سال کے فاصلہ سے آجاتی ہے۔ طبرانی۔ حاکم عن ابی بکرۃ