hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40132

.

كنز العمال

40132
Kanz al-Ummal
40119- إن الملائكة تلعن أحدكم إذا أشار إلى أخيه بحديدة وإن كان أخاه لأبيه وأمه."حل - عن أبي هريرة".
٤٠١١٩۔۔۔ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی طرف لوہے سے اشارہ کرتا ہے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں اگرچہ وہ ماں ، باپ شریک بھائی ہو۔ حلیۃ الاولیاء عن ابوہریرہ