hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40134

.

كنز العمال

40134
Kanz al-Ummal
40121- من رمى بالليل فليس منا، ومن رقد على سطح لا جدار له فسقط فمات فدمه هدر."طب - عن عبد الله بن جعفر".
٤٠١٢١۔۔۔ جس نے ہمیں نیزہ ماراوہ ہمارا نہیں ۔ اور جو بغیر منڈیر کے چھت پر سویا اور گرکرمرگیا تو اس کا خون رائیگاں ہے۔ طبرانی عن عبداللہ بن جعفر