hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40169

.

كنز العمال

40169
Kanz al-Ummal
40156- عن ابن وهب أن عمر بن الخطاب رفع إليه رجل قتل رجلا فأراد أولياء المقتول قتله فقالت أخت المقتول وهي امرأة القاتل: قد عفوت عن حصتي من زوجي، فقال عمر: عتق الرجل من القتل، وأمر لسائرهم بالدية."عب".
٤٠١٥٦۔۔۔ ابن وھب سے روایت ہے کہ حضرت عمربن خطاب (رض) کے سامنے ایک ایسے شخص کا مقدمہ پیش ہواجس نے کسی شخص کو قتل کیا تھا تو مقتول کے وارثوں نے قاتل کرنے کا ارادہ کرلیا، مقتول کی بہن کہنے لگی جو قاتل کی بیوی تھی میں نے اپنا حصہ اپنے خاوندکومعاف کردیاتو حضرت عمر (رض) نے فرمایا : یہ شخص قتل سے چھوٹ گیا اور سب کے لیے دیت (لینے) کا فیصلہ کیا۔ رواہ عبدالرزاق