hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40631

.

كنز العمال

40631
Kanz al-Ummal
40618- إن الأنصار قوم فيهم غزل، فلو بعثتم معها من يقول: أتيناكم أتيناكم فحيانا وحياكم."هـ" عن ابن عباس".
٤٠٦١٨۔۔۔ انصارای سے لوگ ہیں جن میں غزل کہی جاتی ہے اگر تم اس عورت کے ساتھ کوئی ایسی بچیاں، بھیج دیتے جو کہتی جائیں ہم تمہارے ہاں آئے ہم تمہارے ہاں آئے تمہیں اور ہمیں سلامتی ہو۔ ابن ماجۃ عن ابن عباس، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ١٤٢٠۔