hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40636

.

كنز العمال

40636
Kanz al-Ummal
40623- إن الأنصار فيهم غزل، فلو أرسلتم من يقول: أتيناكم أتيناكم فحيانا وحياكم."ق عن عائشة".
٤٠٦٢٣۔۔۔ انصار میں غزل کا رواج ہے اگر تم کوئی ایسی بچیاں بھیج دیتے جوکہتیں، ہم تمہارے ہاں آئے ہم تمہارے ہاں آئے، تمہیں اور ہمیں سلامتی ہو۔ بیہقی عن عائشۃ