hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40657

.

كنز العمال

40657
Kanz al-Ummal
40644- إذا مررتم بهؤلاء الذين يلعبون بهذه الأزلام والشطرنج والنرد وما كان من هذه فلا تسلموا عليهم، وإن سلموا عليكم فلا تردوا عليهم."الديلمي عن أبي هريرة".
٤٠٦٤٤۔۔۔ جب ان لوگوں کے پاس سے گزروجوتیروں شطرنج اور نرد سے کھیل رہے ہوں یا ان جیسے کھیلوں میں مصروف ہوں تو انھیں سلام کرو اور اگر سلام کریں تو ان کے سلام کا جواب نہ دو ۔ الدیلمی عن ابوہریرہ