hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40659

.

كنز العمال

40659
Kanz al-Ummal
40646- مثل الذي يلعب بالنرد ثم يقوم يصلي مثل الذي يتوضأ بالقيح ودم الخنزير ثم يقوم فيصلي."حم عن أبي عبد الرحمن الخطمي؛ ع، ق، ص عن أبي سعيد".
٤٠٦٤٦۔۔۔ جو نرد سے کھیلتا ہے پھر اٹھ کر نماز پڑھتا ہے ایسا ہے جیسا کوئی پیپ اور سؤر کے خون سے وضوکرے پھر اٹھ کر نماز پڑھنے کے مسند احمد عن ابی عبدالرحمن الخطمی ابویعلی، بیہقی، سعید بن منصور، عن ابی سعید