hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40675

.

كنز العمال

40675
Kanz al-Ummal
40662- نهى عن الغناء والاستماع إلى الغناء، وعن الغيبة والاستماع إلى الغيبة، وعن النميمة والاستماع إلى النميمة."طب، خط عن ابن عمر".
٤٠٦٦٢۔۔۔ گانے سے اور گانے پر کان لگانے سے منع کیا گیا ہے غیبت کرنے اور غیبت پر کان لگانے سے روکا گیا ہے چغلی کھانے سے اور چغلی پر کان لگانے سے روکا گیا ہے۔ طبرانی فی الکبیر خطیب عن ابن عمر، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٦٠٥٢۔