hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40682

.

كنز العمال

40682
Kanz al-Ummal
40669- من قعد إلى قينة " يستمع منها صب الله في أذنيه الآنك يوم القيامة."ابن صصري في أماليه، كر عن أنس".
٤٠٦٦٩۔۔۔ جس نے کسی باندی کے پاس (گانا سنایا اس کی آوازپر) کان لگانے بیٹھاتو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کے کانوں میں سیسہ ڈالیں گے۔ ابن مصری فی امالیہ، ابن عساکرعن انس