hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40700

.

كنز العمال

40700
Kanz al-Ummal
40687- عن عثمان أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى رجلا وراء حمام فقال: "شيطان يتبع شيطانا."هـ ث" ورجاله ثقات".
٤٠٦٨٧۔۔۔ حضرت عثمان (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ کبوتر کے پیچھے جارہا ہے آپ نے فرمایا شیطان کے پیچھے شیطان لگا ہوا ہے۔ ابن ماجہ ورجالہ ثقات