hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40703

.

كنز العمال

40703
Kanz al-Ummal
40690 (من مسند رافع بن خديج) عن هشام بن العاص عن أبيه عن جده ربيعة قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : يكون في آخر أمتي الخسف والمسخ والقذف ! قالوا : بم يا رسول الله ؟ قال : باتخاذهم القينات وشربهم الخمور (كر).
٤٠٦٩٠۔۔۔ (مسندرافع بن خدیج) ہشام بن العاص اپنے والد سے وہ اپنے داداربیعہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا : میری امت کے آخری لوگوں میں زمین دھنسنے، چہرے بگڑنے اور پتھر برسنے (کا عذاب) ہوگا لوگوں نے کہا : یارسول اللہ ! کس وجہ سے ؟ آپ نے فرمایا : ان کے لونڈیاں (جوگاتی ناچتی ہوں گی) رکھنے اور شرابیں پینے کی وجہ سے۔ رواہ ابن عساکر