hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 40705

.

كنز العمال

40705
Kanz al-Ummal
40692 عن نافع قال : كنت أسير مع ابن عمر فسمعت صوت زامر رعاء فعدل عن الطريق ثم قال : يا نافع ! هل تسمع شيئا ؟ قلت : لا ، ثم رجع إلى الطريق ثم قال : هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل (كر).
٤٠٦٩٢۔۔۔ نافع سے روایت ہے کہ میں ابن عمر (رض) کے ساتھ چل رہا تھا میں نے بانسری بجانے والے چرواہوں کی آوازسنی، تو آپ راستے سے ہٹ گئے پھر فرمایا : تم نے کوئی آوازسنی ہے ؟ میں نے کہا : نہیں پھر واپس راستہ پر آگئے اور فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔ رواہ ابن عساکر