hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4081

.

كنز العمال

4081
Kanz al-Ummal
4081 – "ابن مسعود" عن قرة عن ابن مسعود قال: "توفي رجل فأتي من جوانب قبره، فجعلت سورة من القرآن تجادل عنه
4081: (ابن مسعود (رض)) قرۃ (رح) روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود (رض) نے فرمایا : ایک شخص کی وفات ہوئی اس کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا ۔ قرآن کی ایک سورت اس کی طرف سے جھگڑنے لگی حتی کہ اس سے سب کو روک دیا۔ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) نے فرمایا میں نے اور مسروق (ابن مسعود (رض) کے شاگرد) نے دیکھا تو وہ سور، سورة تبارک الذی (سور الملک) تھی۔ (البیہقی فی کتاب عذاب القبر۔