hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4088

.

كنز العمال

4088
Kanz al-Ummal
4088 – "المعوذتان" عن عقبة بن عامر الجهني: "كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم في سفر فلما طلع الفجر أذن وأقام، ثم أقامني عن يمينه، ثم قرأ بالمعوذتين فلم انصرف قال كيف رأيت؟ قلت قد رأيت يا رسول الله قال اقرأ بهما كلما نمت، وكلما قمت ". "ش".
4088: (المعوذتین) حضرت عقبہ بن عامر جہنی (رض) فرماتے ہیں : ایک سفر میں رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا۔ جب فجر طلوع ہوئی تو آپ نے اذان دی اور اقامت کہی اور مجھے اپنی دائیں جانب کھڑا کرلیا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (دو رکعتوں میں معوذتین پڑھی۔ نماز کے بعد فرمایا : کیا دیکھا ؟ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! دیکھ لیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب بھی سو یا اٹھو تو ان کو ضرور پڑھو۔ مصنف ابن ابی شیبہ۔