hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42238

.

كنز العمال

42238
Kanz al-Ummal
42225- لما توفي آدم غسلته الملائكة بالماء وترا، وألحدوا "له، وقالوا: هذه سنة آدم في ولده."ك - عن أبي".
٤٢٢٢٥۔۔۔ جب آدم (علیہ السلام) فوت ہوئے تو فرشتوں نے انھیں پانی سے طاق مرتبہ غسل دیا اور ان کے لیے لحد بنائی اور کہا : آدم کا یہ طریقہ ان کی اولاد میں جاری ہوگا۔ حاکم عن ابی