hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42243

.

كنز العمال

42243
Kanz al-Ummal
42230- ابدأن بميامنها ومواضع الوضوء منها."حم، خ، م "، د، ت، ن - عن أم عطية أن النبي صلى الله عليه وسلم قال في غسل ابنته، فذكره".
٤٢٢٣٠۔۔۔ اس کے دائیں پہلوؤں اور وضو والی جگہوں سے غسل دینا شروع کرو مسنداحمد بخاری، مسلم ابوداؤد ترمذی نسائی عن ام عطیۃ کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بیٹی کے غسل کے بارے میں فرمایا اور یہ حدیث ذکر کی۔