hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42247

.

كنز العمال

42247
Kanz al-Ummal
42234- أيما امرئ غسل أخا له فلم يقذره ولم ينظر إلى عورته ولم يذكر منه سوءا ثم شيعه وصلى عليه حتى يدلى في حفرته خرج عطلا من ذنوبه."ابن شاهين والديلمي عن علي".
٤٢٢٣٤۔۔۔ جس کسی نے بھی اپنے مسلمان بھائی کو غسل دیانہ اس سے گھن کھائی اور نہ اس کی شرم گاہ کی طرف دیکھا اور نہ اس کی کسی برائی کا ذکر کیا پھر اس کے جنازہ کے ساتھ چلا اور اس کی نماز جنازہ پڑھی یہاں تک کہ اسے اس کی قبر میں اتاردیا گیا تو وہ اپنے گناہوں سے پاک ہو کر نکلے گا۔ ابن شاھین والدیلمی عن علی