hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42253

.

كنز العمال

42253
Kanz al-Ummal
42240- إذا توفي أحدكم فوجد شيئا فليكفن في ثوب حبرة."د " - عن جابر".
٤٢٢٤٠۔۔۔ جب تم میں سے کوئی فوت ہوجائے پھرا سے وارث کو کوئی چیز ملے تو وہ اسے یمنی چادر میں کفن دے۔ ابوداؤد عن جابر