hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42260

.

كنز العمال

42260
Kanz al-Ummal
42247- خير ثيابكم البياض، فكفنوا فيها موتاكم وألبسوها أحياءكم، وخير أكحالكم الإثمد، ينبت الشعر ويجلو البصر."هـ, طب، ك - عن ابن عباس".
٤٢٢٤٧۔۔۔ تمہارے بہترین کپڑے سفید ہیں اسی میں اپنے مردوں کو کفن دیاکرو اور اپنے زندوں کو پہنایا کرو اور تم لوگوں کا بہترین سرمہ اثمد ہے جو بال اگاتا اور نظرتیز کرتا ہے۔ ابن ماجۃ طبرانی فی الکبیر، حاکم عن ابن عباس