hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42266

.

كنز العمال

42266
Kanz al-Ummal
42253- أحسنوا كفن موتاكم، فإنهم يتباهون ويتزاورون في قبورهم."الديلمي - عن جابر".
٤٢٢٥٣۔۔۔ اپنے مردوں کو اچھا کفن پہنایاکرو کیونکہ وہ ایک دوسرے پر فخر کرتے اور اپنی قبروں میں ایک دوسرے کی زیارت کرتے ہیں۔ الدیلمی عن جابر