hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42270

.

كنز العمال

42270
Kanz al-Ummal
42257- إذا ولي الرجل كفن أخيه فليحسن كفنه، فإنهم يتزاورون فيها."محمد بن المسيب الأرغياني في كتاب الأقران - عن أبي قتادة عن أنس".
٤٢٢٥٧۔۔۔ جب آدمی اپنے بھائی کے کفن کا ذمہ دارہوتواچھے کفن کا انتخاب کرے کیونکہ وہ اسی میں ایک دوسرے کی زیارت کرتے ہیں۔ محمد بن المسیب الا رغیانی فی کتاب الاقران عنی ابی قتادۃ عن انس