hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42280

.

كنز العمال

42280
Kanz al-Ummal
42267- ما من مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلا لا يشركون بالله شيئا إلا شفعوا فيه."حم، د - عن ابن عباس".
٤٢٢٦٧۔۔۔ جو مسلمان اس حال میں مرتا ہے کہ اس کی نماز جنازہ میں چالیس ایسے مرد کھڑے ہوتے ہیں جو شرک نہیں کرتے تو اس کے بارے میں ان کی سفارش قبول کرلی جاتی ہے۔ مسنداحمد ابوداؤد عن ابن عباس