hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42283

.

كنز العمال

42283
Kanz al-Ummal
42270- لا يموت أحد من المسلمين فيصلي عليه أمة من المسلمين يبلغون أن يكونوا مائة فما فوقها فيشفعوا له إلا شفعوا له."حم، ت، ن - عن عائشة".
٤٢٢٧٠۔۔۔ جو مسلمان اس حال میں مرتا ہے کہ اس کی نماز جنازہ سویا اس سے زیادہ مسلمان پڑھتے ہیں پھر اس کے لیے سفارش کرتے ہیں تو ان کی سفارش قبول کرلی جاتی ہے۔ مسنداحمد ، ترمذی، نسائی عن عائشۃ