hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42285

.

كنز العمال

42285
Kanz al-Ummal
42272- ما من رجل مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلا لا يشركون بالله شيئا إلا شفعهم الله فيه."حم، م، " د - عن ابن عباس".
٤٢٢٧٢۔۔۔ جو مسلمان مرتا ہے اور اس کی نماز جنازہ میں چالیس ایسے مرد ہوں جو شرک نہیں کرتے تو اللہ تعالیٰ ان کی سفارش قبول کرلیتا ہے۔ مسنداحمد، مسلم ، ابوداؤد عن ابن عباس