hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42296

.

كنز العمال

42296
Kanz al-Ummal
42283- إذا صلوا على جنازة فأثنوا عليها خيرا يقول الرب: أجزت شهادتهم فيما يعلمون وأغفر له ما لا يعلمون."تخ - عن الربيع بنت معوذ".
٤٢٢٨٣۔۔۔ لوگ جب کسی کا جنازہ پڑھیں اور میت کی تعریف کریں رب تعالیٰ فرماتا ہے : جو وہ جانتے تھے اس کے متعلق میں نے ان کو گواہی مان لی اور جو باتیں اس میت کی انھیں معلوم نہیں تھیں میں نے معاف کردیں۔ بخاری فی التاریخ عن الربیع بنت معوذ