hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42329

.

كنز العمال

42329
Kanz al-Ummal
42316- من تبع جنازة حتى يصلى عليها ويفرغ منها فله قيراطان، ومن تبع حتى يصلى فله قيراط، والذي نفس محمد بيده! لهو أثقل في ميزانه من أحد."حم، هـ - عن أبي".
٤٢٣١٥۔۔۔ جس نے نماز جنازہ پڑھے جانے اور اس سے فراغت تک جنازہ کی پیروی کی تو اس کے لیے دوقیراط ہیں اور جس نے نماز جنازہ پڑھے جانے تک پیروی کی اس کے ایک قیراط ہے اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے وہ قیراط وزن میں احد پہاڑ سے زیادہ ہے۔ مسنداحمد ، ابن ماجۃ عن ابی