hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42331

.

كنز العمال

42331
Kanz al-Ummal
42318- من تبع جنازة مسلم إيمانا واحتسابا وكان معها حتى يصلى عليها ويفرغ من دفنها فإنه يرجع من الأجر بقيراطين، كل قيراط مثل أحد؛ ومن صلى عليها ثم رجع قبل أن تدفن فإنه يرجع بقيراط من الأجر."خ، هـ - عن أبي هريرة".
٤٢٣١٨۔۔۔ جس نے کسی مسلمان کے جنازہ کی پیروی ایمان اور ثواب کی امید سے کی اور اس کی نماز جنازہ تک بلکہ اس کی تدفین کی فراغت تک اس کے ساتھ رہاتو اسے اجر کے دوقیراط کا ثواب ہے ہر قیراط احد جیسا، اور جس نے اس کی نماز جنازہ پڑھی اور دفن سے پہلے واپس لوٹ آیا تو ایک قیراط اجرلے کرلوٹا۔ بخاری، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ