hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42334

.

كنز العمال

42334
Kanz al-Ummal
42321- إذا رأى أحدكم جنازة فإن لم يكن ماشيا معها فليقم حتى يخلفها أو تخلفه أو توضع من قبل أن تخلفه."ن - عن عامر ابن ربيعة".
٤٢٣٢١۔۔۔ جب تم میں سے کوئی جنازہ دیکھے پس اگر وہ اس کے ساتھ چل نہ سکے تو کھڑا ہوجائے یہاں تک کہ وہ اس کے پیچھے ہوجائے یا وہ جنازہ اسے پیچھے کردے یا اسے پیچھے کرنے سے پہلے رکھ دیا جائے۔ نسائی عن عامر ابن ربیعۃ