hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42387

.

كنز العمال

42387
Kanz al-Ummal
42374- إذا وضعت الجنازة واحتملها الرجال على أعناقهم فإن كانت صالحة قالت: قدموني، وإن كانت غير صالحة قالت لأهلها: يا ويلها؟ أين تذهبون بها! يسمع صوتها كل شيء إلا الإنسان، ولو سمعه الإنسان لصعق."حم، خ "، ن - عن أبي سعيد".
٤٢٣٧٤۔۔۔ جنازہ جب تیارکرکے رکھ دیاجاتا ہے اور مرد اسے اپنے کندھوں پر اٹھالیتے ہیں پس اگر وہ نیک ہو تو کہتا ہے : مجھے آگے لے جاؤ اور اگر نیک نہ ہو تو کہتا ہے : خرابی ! اسے کہا لے جار ہے ہو انسان کے علاوہ ہرچیز جو سن سکتی ہے اس کی آواز سنتی ہے اور اگر انسان سن لے تو بےہوش ہوجائے۔ مسنداحمد بخاری نسائی عن ابی سعید،