hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4243

.

كنز العمال

4243
Kanz al-Ummal
4243 - عن علي أنه سئل عن قوله تعالى: {فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكٍ} فقال: "الصيام ثلاثة أيام، والصدقة ثلاثة آصع1 على ستة مساكين، والنسك شاة". "ابن جرير في التفسير".
4243: ففدیۃ من صیام او صدقۃ او نسک۔ البقرہ : 196 ۔
ترجمہ : تو بدلہ دے روزے یا خیرات یا قربانی سے۔
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں روزہ تین دنیں صدقہ تین صاع چھ مسکینوں کو دینا ہے اور قربانی بکری کی ہے۔
فائدہ۔ یہ حج وعمرہ کے بیان کے ذیل میں ہے۔ یعنی اگر کوئی حالت احرام میں مریض ہوجائے یا اس کے سر میں کوئی چوٹ یا کسی قسم کا درد ہو تو بقدر ضرورت احرام کے مخالف کام کرلے مثلا بال کٹوا لے اور اس مخالف احرام فعل کے ارتکاب میں مذکورہ تین طرح کے بدلوں میں سے کوئی ایک ادا کردے۔