hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42454

.

كنز العمال

42454
Kanz al-Ummal
42441- لا إسعاد " في الإسلام، ولا شغار " ولا عقر "في الإسلام، ولا جلب في الإسلام ولا جنب " ومن انتهب فليس منا."حم، ن، حب - عن أنس".
٤٢٤٤١۔۔۔ اسلام میں نوحہ پر مدد کرنے کا کوئی ثبوت نہیں نہ عوت کے بدلہ عورت سے نکاح شغار کی اجازت ہے نہ کسی کی قبر پر جانور ذبح کرنے کا حکم ہے نہ اس کا حکم ہے کہ زکوۃ وصول کرنے والے کے لیے جانور کسی جگہ جمع کئے جائیں اور نہ اس کی کہ زکوۃ وصول کرنے والے کے پاس جانور لائے جائیں اور جس نے لوٹ مار کی وہ ہم میں سے نہیں۔ مسنداحمد، نسائی، ابن حبان عن انس