hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4251

.

كنز العمال

4251
Kanz al-Ummal
4251 - عن علي في قوله : (حتى تنكح زوجا غيره) قال : لا تحل له حتى يهزها هزيز البكر...
4251: حتی تنکح زوجا غیرہ۔ البرہ۔
ترجمہ : حتی کہ وہ اس کے غیر شوہر سے نکاح کرے۔
حضرت علی (رض) نے فرمایا :
اس وقت تک حلال نہ ہوگی حتی کہ اس کو بقرہ کی طرح ہلا ڈالے۔
فائدہ : یعنی پہلا شوہر تین طلاق دے دے اور عورت دوسرے شوہر سے نکاح کر کلے تو جب یہ دوسرا شور اچھی طرح جماع نہ کرے کہ جس طرح کنواری عورت کو شور اچھی طرح رغبت کے ساتھ جماع کرتا ہے اس طرح اسی مطلقہ کو خوب ہلا نہ ڈالے وہ پہلے شوہر کے لیے حلال نہ ہوگی۔