hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 42523

.

كنز العمال

42523
Kanz al-Ummal
42510- استجيروا بالله من عذاب القبر! فإن عذاب القبر حق."طب - عن أم خالد بنت خالد بن سعيد بن العاص".
42510: عذاب قبر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگا کرو کیونکہ عذاب قبر برحق ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن ام خالد بنت خالد بن سعید بن العاص۔
علماء اہل سنت والجماعت کا متفقہ عقیدہ ہے کہ عذاب قبر برحق ہے جس کی کیفیت عقل سے بالا تر ہے۔